تُمھارا رویہ

تُمھارا رویہ
مرے ساتھ ایسا رہا ہے
کہ جو
ایک کہنہ سیاسی مُدبر کا
کمسن صØ+افی Ú©Û’ ہمراہ ہوتا ہے ا۔
ہر Ø+رف اپنے عواقب سے ہشیار
ہر نقط تولا ہوا
(مسئلہ فقرے بازی میں الجھا ہوا )
کوئی بات ایسی نہ ہو پائے ، جو بعد میں
اُس Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں
خود اُس کی زباں سے چلایا ہُوا تیر بن جائے
(اور وہ پشیمان ہو)